Smart Lockdown, SOP's Directions by ADC Bannu Shabir Khan.


صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی بنوں شبیر خان سمارٹ لاک ڈاؤن، ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقنی بنانے کیلئے اور ویکسینیشن کے متعلق تمام متعلقہ آفسران کیساتھ میٹنگ کر رہے ہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام آفسران کو صوبائی حکومت کے احکامات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور یہ فیصلہ ہوا کہ کورونا سے بچاؤکیلئے تمام اقدامات کی روانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ مانگی جائے گی۔

233498847_4341557459266748_631603666925005556_n