Online Meeting with Germany Based NGO Officials, for the prosperity of Bannu.


!...بنوں کیلئے خوشخبری

جرمنی بیسڈ این جی او کے عہدیداروں کیساتھ ڈپٹی کمشنر بنوں نے آن لائن میٹنگ کی، میٹنگ میں ضلع بنوں کو درپیش کریٹیکل مسائل جیسے انڈر گراؤنڈ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ، پینے کے صاف پانی کی دستیابی، ڈمپنگ سائٹس، سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگانا جیسے مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی جس پر جرمنی بیسڈ این جی او کے عہدیدار نہایت متاثر ہوئے انہوں نے خیبرپختونخواہ حکومت کیساتھ ضلع بنوں کے مسائل کے حل کیلئے جلد فنڈز کی فراہمی کا وعدہ کیا، اس موقع پر تمام ٹی ایم اوز، چیف ڈبلیو ایس ایس سی، ایکسن پبلک ہیلتھ اور بی ڈی اے جے آفسران بھی موجود تھے۔

240680515_4358707484218412_3317151513733230215_n240551435_4358707607551733_8997132269236559184_n