5 اگست یوم استحصال کشمیر
آج استحصال کشمیر کے 1095 دن پورے ہوئے، کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ یکجہتی کے طور پر پاکستان بھر میں آج 5 اگست کو یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔
بنوں کے مختلف تحصیل میں اسسٹنٹ کمشنر بنوں و ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں مزاحمتی واک کا اہتمام کیا گیا واک میں سول سوسائٹی، ٹی ایم اوز، دیگر محکموں کے آفسران، میڈیا اور عوام الناس کی کثیر تعداد میں شرکت. شرکاء مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں کے حق میں نعرے بلند کرتے رہے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us