Deputy Commissioner Bannu and District Police Officer Bannu visited forefar areas of Bannu district and oversaw the ongoing polio eradication drive.


ڈپٹی کمشنر بنوں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں نے ضلع بنوں کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا اور پولیو کے خاتمے کے کیلئے جاری مہم کی نگرانی کی۔ انہوں نے فرنٹ لائن پولیو ورکرز اور پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور مقدس مقصد کے لیے ان کی کوششوں کو سراہا۔
ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ عوام پولیو ورکرز اور پولیس جوانوں کے مشکور ہیں اور انہیں سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ وہ ہماری مادر وطن سے پولیو وائرس کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔
 
Screenshot_2021-12-13_142143