انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن کے احتتام پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی سربراہی میں دن بھر کی کارکردگی کے متعلق میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر پولیس، ڈسٹرکٹ خطیب بنوں و دیگر تمام متعلقہ ہیلتھ آفسران بھی موجود ہیں۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us