صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے اور مادل سٹریٹ کیلئے پلان بنانے کیلئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل بمعہ اسسٹنٹ کمشنر سید ابرار علی شاہ بنو سٹی کے گلیوں کا معائنہ کررہے ہے اس موقع پر ڈبلیو ایس ایس سی کے منیجرز بھی موجود تھے مختلف گلیوں میں عوام نے ڈپٹی کمشنر بنوں کو موقع پر اپنے محلے کے متعلق مسائل بھی بتائے جس پر عمل درآمد کرنے کیلئے موقع پر ہدایات جاری کئے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us