Various games on August 14 at Sports Complex Bannu


سپورٹس کمپلیکس بنوں میں 14 اگست کے دن مختلف گیمز و رنگارنگ تقریبات شروع ہیں جو آج رات تک جاری رہے گی۔
اتھلیٹکس کے کھلاڑیوں نے انٹر ڈسٹرکٹ اتھلیٹکس ٹورنمنٹ میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔
اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر عبدالسلام، ریجنل و ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں، آفیشئل و ٹیکنیکل ٹیم، ایمپائرز اور اتھلیٹکس ایسوسی ایشن و تماشائی گیمز دیکھ رہے ہیں۔
77777555554444433333222221111