ڈپٹی کمشنر بنوں 13 فروری کو تحصیل بکاخیل اور ڈومیل میں ہونے والے الیکشن کی تیاری کے سلسلے میں میٹنگ کی صدارت کررہے ہے اس موقع پر ریجنل الیکشن کمشنر عنایت اللہ خان وزیر، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر بنوں حبیب الرحمن خٹک و تمام ریٹرننگ آفیسرز بھی موجود تھے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us