اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ تاجر تنظیموں کے مشرانوں کیساتھ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے مکمل خاتمے کے متعلق میٹنگ کررہے ہے اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ پلاسٹک شاپنگ بیگز نالیوں کی بندش اور ماحول کو گندہ کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر بنوں کی واضح ہدایات ہیں کہ ہر قسم شاپنگ بیگز کا مکمل خاتمہ کیا جائے اس لئے تمام دکانداروں سے گزارش ہے کہ 3 دنوں میں اپنے پاس رکھا ہوا پلاسٹک لفافوں کا سٹاک واپس کردے یا ختم کردے بصورت دیگر دکاندار کا کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا چیکنگ کے دوران پلاسٹک لفافے پکڑے گئے تو نہ صرف مال ضبط کیا جائے گا بلکہ دکاندار کے خلاف ایف آئی آر بھی چاک کیا جائے گا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us