Polio campaign


انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز اور ریونیو سٹاف ہیلتھ ٹیموں کیساتھ گھر گھر جاکر بچوں کو ویکسین دے رہے ہیں والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو پولیو مہم ویکسین ضرور پلوائیں اور اپنے بچے کو عمر بھر کی معزوری سے بچائیں۔

zzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzzz