Open Court in Bannu


پٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی سربراہی میں بنوں کے عوام کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد۔
ڈپٹی کمشنر سمیت ضلعی انتظامیہ و تمام محکموں کے آفسران نے ایک چھت کے نیچھے عوام کے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کرنے کیلئے نوٹ کئے گئے۔
زیادہ تر مسائل بنوں سٹی کے نکاس سسٹم کی بحالی، بجلی، ایریگیشین، محکمہ مال، خصوصی افراد کے مسائل، واٹر سینیٹیشن، ایجوکیشن کے متعلق تھے۔
عوام نے ڈپٹی کمشنر بنوں کو تحریری درخواستیں بھی دئیے جس کے بابت ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھلی کچہری کے ایس او پیز کے تحت تمام درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جائے گی اور جلد از جلد عمل درآمد کیا جائیگا۔
ڈپٹی کمشنر بنوں نے مذید کہا کہ ہمارے دفاتر کے دروازے عوام کیلئے ہمیشہ کھلے ہوتے ہیں لیکن کھلی کچہری کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ دیگر تمام کام چھوڑ کر صرف عوام کے مسئلے کی نشاندہی کیلئے آفسران عوام کے سامنے حاضر ہوجاتے ہیں۔
555555444444433333332222221111111