علی الصبح ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان کی نگرانی میں بنوں آنے والے گاڑیوں میں دودھ کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے تاکہ بنوں کے عوام کو کیمیکل سے پاک دودھ مہیا کیا جاسکے روزانہ کی بنیاد پر راستے میں دودھ کا ٹیسٹ کیا جائیگا پانی ملاؤٹ کی صورت میں بھاری جرمانہ جبکہ کیمیکل ملا سارا دودھ دریائے کرم میں بہایا جائیگا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us