Kashmir Soliderity Day


ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالحمید خان کی سربراہی میں واک کا اہتمام کیا گیا جس میں لائن ڈیپارٹمنٹس کے آفسران، طلباء، تمام ٹی ایم ایز، علماء اور تاجر رہنماؤں نے شرکت کی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے زیر قبضہ کشمیر پر بے جا پابندیوں اور قالے قانون کے خلاف پوری قوم یکجا ہے کشمیریوں کے ساتھ ہر فورم پر کھڑے ہیں ان کی آزادی کیلئے تگ و دو جاری رہے گی پاکستان کا بچہ بچ کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے

54321