Jani Khei


جانی خیل مشران کیساتھ میجر جنرل عاکف جنرل کمانڈنگ آفیسر کی سربراہی میں جرگہ منعقد، عوامی مسائل کا حل اور ترقیاتی پیکج کی جلد از جلد تکمیل ضلعی انتظامیہ بنوں کی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر بنوں عون حیدر گوندل۔
جانی خیل میں امن کو ملک دشمنوں کے ہاتھوں خراب نہیں ہونے دیں گے، جانی خیل سے امن کا گہوارہ بناکر دم لینگے۔ جی او سی میجر جنرل عاکف، بریگیڈئیر عمر اصغر چیمہ
جانی خیل عوام کے مسائل کی نشاندہی اور حل کیلئے جرگے میں جنرل کمانڈنگ آفیسر میجر جنرل عاکف، 116 بریگیڈ کمانڈر عمر اصغر چیمہ، ڈپٹی کمشنر بنوں عون حیدر گوندل، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد، اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر عبدالسلام، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خیام ناصر اور جانی خیل، نرمی خیل عوام نے کثیر تعداد میں شرکت۔
ڈپٹی کمشنر بنوں بمعہ متعلقہ آفسران نے جانی خیل منڈی اور مختلف روڈز پر جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا انہوں نے ایکسن سی اینڈ ڈبلیو کو معیاری کام اور کام کو مذید تیز کرنے کی ہدایت کی
 
666555544443333222111