Fazel Qader Park


عوام کی شکایت پر ایکشن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر فضل قادر شہید پارک کے کنٹریکٹ شرائط پورے نہ کرنے، پارک میں سرسبز پودوں کو خراب کرنے، پارکنگ کا فیس زیادہ لینے اور پارک میں عوامی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے پر ٹی ایم او بنوں نے پارک کا کنٹریکٹ کینسل کردیا ہے اور پارک کا انتظام خود سنبھال لیا ہے مستقل میں لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے جس کے تحت پارک کو بہترین شکل میں بحال کیا جائے گا اور عوام کو ایک بہترین پارک مہیا کیا جائیگا انشاء اللہ۔