Electricity theft


ضلعی انتظامیہ بنوں، ضلعی پولیس اور واپڈا حکام رواں ہفتے سے بجلی چوری, بجلی بقایاجات نادہندہ گان اور کنڈا مافیا کیخلاف ٹارگٹڈ بیسڈ آپریشن کارواٸیوں کا آغازکررہی ہے۔
اگر آپ کے علاقے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے یا ٹریپنگ کے مساٸل ہے تو اس کی بنیادی وجہ بجلی چوری, بل نادہندہ گان اور کنڈا مافیا ہے۔
اس لٸے اپنے علاقے میں لوڈ شیڈنگ اور ٹریپنگ کے مساٸل پر قابو پانے کیلٸے ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دے اپکے آس پاس اگر کوٸی شخص یا دکاندار بجلی چوری میں ملوث ہے یا غیرقانونی کنکشن/کنڈا لگوایا ہو تو ان کے نام اور مکمل لوکیشن ضلعی انتظامیہ بنوں کے واٹس ایپ شکایت نمبر 03040030032 پر واٹس ایپ کریں۔
شکایت کنندہ کانام صیغہ راز میں رکھا جاٸیگا۔
 
aaaaa