Deputy Commissioner Bannu surprise visit to all four parks of Bannu City


ڈپٹی کمشنر بنوں کا بنوں سٹی کے چاروں پارکس کا اچانک دورہ
فضل قادر شہید پارک کے ٹھیکیدار کو صفائی کی صورتحال اور پارک کا خلیہ خراب کرنے پر ٹی ایم اے بنوں کی طرف سے نوٹس جاری
فضل قادر شہید پارک کو اپنی اصل حالت میں بحال کرنے کیلئے 7 دن کی مہلت، اگر پارک کے حالات بہتر نہ ہوئے تو ٹھیکہ کینسل کیا جائیگا۔
میلاد پارک، دلاسہ پارک کے چوکیدار اور مالیوں کو غیر حاضر پاکر Suspend کردیا گیا ہے۔
aaaaaaa