A meeting under the chairmanship of Assistant Commissioner Bannu Syed Abrar Ali Shah is underway to finalize athletics and other games in Bannu in celebration of Independence Day.


بنوں میں یوم آزادی کی خوشی میں اتھلیٹکس و دیگر گیمز کو فائنل شکل دینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ کی سربراہی میں میٹنگ جاری، ریجنل سپورٹس آفیسر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر و ٹیکنیکل آفیشئل میٹنگ میں موجود ہیں۔

22222222222221111111111111