The rescue operation to pick up the truck from the accident site and search for the other body in Grubs area continued all day today.


علاقہ گربز میں جائے حادثہ سے ٹرک کو اٹھانے اور دوسری لاش کی تلاش کا ریسکیو اپریشن آج بھی سارا دن جاری رہا اسسٹنٹ کمشنر عبدالسلام نے ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی اور ٹرک کو اٹھا لیا گیا دوسرے مرحوم کی نعش شام کو جائے حادثہ سے تقریباً 10 کلو میٹر دور ملی جسکو غسل اور کفن پہنانے کے بعد لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

cccccbbbbaaaa