جانی خیل میں سٹیٹ آف دی آرٹ ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول کے تعمیر کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل کی سربراہی میں میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس پیاؤ خان، آرمی آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ/زنانہ بنوں اور ایکسن سی اینڈ ڈبلیو بلڈنگ بنوں نے بھی شرکت کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us