Follow us:
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان مروت تحصیل ڈومیل میں امتحانی ہالز کا معائنہ کررہے ہے انہوں نے وہاں پر موجود سٹاف کے مسائل دریافت کئے اور ہالز کے اندر شفافیت برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us