Follow us:
دودھ کی کوالٹی کو بہتر بنانے کیلئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد نے ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی موجودگی میں 32 دکانوں سے لیے گئے نمونوں کی ٹیسٹنگ کی جس میں سے 18 کو غیر معیاری قرار دیا گیا، 14 دکانداروں کا دودھ ٹھیک تھا جن دکانداروں کے ٹیسٹ رزلٹ غلط پائے گئے انکو عدالت میں پیش ہونے کیلئے نوٹسز جاری کئے گئے تاکہ انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us