Follow us:
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بکاخیل شکیل احمد نے مختلف بیکری گودام ،اسلخہ ڈیلر،یوریا ڈیلر چیک کیے ۔جن دوکانداروں کی صفائی ناقص اور ریٹ زیادہ پائی گئ ان دوکانداروں کو موقع پر جرمانہ اور نوٹس جاری کئے اور ان کو ہدایت کی کہ ائندہ ناقص صفائی پر گودام سیل کردیئے جائیں گے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us