Follow us:
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کے زیر صدارت ایجوکیشن سٹئیرنگ کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس، مانیٹرنگ آفیسر اور دیگر افسران نے حصہ لیا، جس میں ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور مانیٹرنگ یونٹ نے سکولز کے مختلف شعبہ جات میں رپورٹنگ کی اور گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us