Follow us:
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا معائنہ کررہے ہے اس موقع پر ایم ایس اجمل شاہ بخاری بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر بنوں نے مریضوں کی خیریت دریافت کی، انہوں نے دوائی کا سٹاک بھی چیک کیا اور عوام کے شکایات نوٹ کئے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us