Follow us:
شجرکاری کا سیزن شروع ہوچکا ہے موسم بہار کے اس موسم میں ہر قسم کے چھوٹے پودے اُگتے ہیں ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے فارسٹ آفس بنوں ڈویژن میں پودا لگاکر ضلع بنوں میں شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا ہے, ٹپی کلہ میں موجود ڈویژن فارسٹ آفس بنوں میں خواہشمند حضرات کو مفت پودہ جات دئیے جارہے ہیں.
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us