Asphalt works continues in Ghalla Mandi Chowk.


یاد رہے کہ غلہ منڈی چوک میں اسفالٹ نہ ہونے کی وجہ سے رش بنا رہتا تھا اور عارضی تجاوزات کی وجہ سے عوام کو آنے جانے میں مشکلات پیش آرہی تھی اب وہاں سے عارضی تجاوزات ہٹانے کے بعد سی اینڈ ڈبلیو آفیسرز کی نگرانی اسفالٹ جاری ہے جس سے عوام کو آنے جانے میں آسانی ہوگی۔

 

Screenshot_2021-12-30_095057