Follow us:
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریاض احمد نے بنوں بازار میں مختلف دکانوں اور بیکری گودام کا جائزہ لیا ناقص صفائی پر مالکان کو جرمانہ کیا اور ہدایت جاری کی کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ انھوں نے مختلف بی ایچ یوز، پٹوارخانوں اور سکولوں کا بھی جائزہ لیا اور سٹاف کی حاضری چیک کی
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us