Deputy Commissioner directed to expedite the work on Park Wall & Road from Traffic Post to Saddar Police Station and Cattle Market.


ڈپٹی کمشنر بنوں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں بمعہ ایکسن سی اینڈ ڈبلیو و ایس ڈی او بنوں سٹی کی بیوٹیفیکیشن، روڈز کی توسیع/ پختگی/ نکاس سسٹم کی بحالی، ٹریفک چوکی تا صدر پولیس سٹیشن اور مویشی منڈی کی جگہ پارک کے دیوار پر جاری کاموں کا معائنہ کررہے ہیں. ڈپٹی کمشنر نے کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

Screenshot_2021-11-25_102931