آج مورخہ 05 اگست 2025 کو ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل نے تحصیل ڈومیل میں محتلف بازاروں کا دورہ کیا.
اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈومیل کی سربراہی میں پرائس چیکنگ اور عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کا انعقاد کیا گیا. نرخنامہ کا جائزہ لیا گیا اور عارضی تجاوزات موقع پر ہٹائے گئے اور آئندہ تجاوزات نہ کرنے کے بارے میں سحت ہدایات جاری کیں. تحصیل ڈومیل کے عوام نے ضلعی انتظامیہ بنوں کے اس اقدام کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us