Various games by District Administration Banu and Pak Army


جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ بنوں اور پاک آرمی کی طرف سے مختلف گیمز اور دیگر تقریبات کا اختتامی تقریب، تقسیم انعامات سپورٹس کمپلیکس بنوں میں ہوئے جس میں کمشنر بنوں ڈویژن ارشد خان، پاکستان آرمی کے اعلیٰ آفسران، ڈپٹی کمشنر بنوں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں و دیگر اعلیٰ آفسران نے شرکت کی۔
جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیز، میڈلز اور کیش پرائسز تقسیم کئے گئے آخر میں بہترین آتش بازی سے پروگرام کا اختتام ہوا۔
iiiiiiieeeeeeddddddcccccbbbbbbaaaaa