سیکرٹری پی اینڈ ڈی شاہ محمود خان اور ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخواہ نے بنوں کے ایک روزہ دورے کے موقع پر سپورٹس سہولیات کی بیوٹیفیکیشن اور اپ گریڈیشن، جمنازیم کلب، باڈی بلڈنگ کلب، جوان مرکز کا قیام اور سوئمنگ پول کے تعمیر کیلئے سائٹس کا معائنہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل اور متعلقہ آفسران بھی موجود تھے
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us