ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ڈاکٹر محمد اقبال کے زیر صدارت قومی پولیو مہم کے پہلے دن کے احتتام پر کارکردگی کے بابت میٹنگ کا انعقاد، میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بنوں و دیگر محکمہ ہیلتھ کے آفسران نے شرکت کی میٹنگ میں رواں پولیو مہم کے پہلے دن کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us