polio meeting


ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کی سربراہی میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن کے اختتام پر جائزہ اجلاس کا انعقاد۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بنوں، اسسٹنٹ کمشنرز، ایس پی پولیس اور متعلقہ ہیلتھ سٹاف نے شرکت کی ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کی کامیابی کیلئے احداف کا جائزہ کیا اور اگلے دنوں میں بھرپور انداز سے مہم کو کامیاب کرنے کی ہدایت کی۔
 
 
polio_3polio_3polio_3polio_2polio_1