ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان بنوں میں جاری پولیو مہم کی نگرانی کر رہے ہے۔ اور عوامی شکایت پر ڈومیل میں فرنٹیئر سکول اور ایکسپرٹ ماڈل سکول میں جاری بنوں بورڈ کے امتحانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پٹرول نہ دینے اور پٹرول پمپ بند کرنے پر مالکان کو جرمانہ کیا اور موقع پر پٹرول پمپ کھول دیئے ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us