اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر بنوں محمد قمر خان نے سب ڈویژن وزیر فارسٹ آفس کی طرف سے شجرکاری مہم 2022 کے تحت عوام میں مفت پودے تقسیم کئے اور پودے لگائے اس موقع پر انہوں نے عوام سے شجرکاری مہم میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی درخواست کی۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us