Plantation


آج 14 اگست کے دن ضلع بنوں کے مختلف سکولوں میں اساتذہ کرام نے طلباء کیساتھ ملکر پودے لگائے تاکہ طلباء میں پودوں کی اہمیت اور آنے والے نسلوں کو ماحولیاتی الودگی سے بچایا جاسکے۔