Muharram


ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں اصلاح الدین، اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ، تحصیلدار کاشف خان پاک آرمی کے آفسران سمیت محرم الحرام میں محلہ حسینیہ میں کنٹرول روم کے انعقاد، صفائی، لائٹس انسٹالیشن، سیکورٹی، بلا تعطل بجلی کی فراہمی، اور ٹریفک پلاننگ کے متعلق انتظامات کا جائزہ لیا۔

33331111