Mix in milk


دودھ میں ملاؤٹ اور پانی کے مقدار کو چیک کرنے کیلئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان ڈی آئی خان روڈ پر دودھ کے گاڑیوں سے نمونے لیکر ٹیسٹ کئے جارہے ہیں 10 فیصد سے زیادہ پانی کی ملاؤٹ کرنے والے مالکان کو جرمانہ کیا گیا چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا۔

3333322222aaaa