Milk Checking in Bannu


ایڈیشنل اے سی زمان خان ضلع بنوں کو آنے والے دودھ گاڑیوں سے موقع پر سیمپل لیکر ملک لیبارٹری میں ٹیسٹ کر رہے ہے دودھ رزلٹ میں پانی اور پروٹین کی کمی پر مالکان کو جرمانہ کیا گیا، ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر روزانہ کی بنیاد ضلع بنوں کو آنے والے دودھ کی چیکنگ ہوگی اگر کیمیکل ملا دودھ پایا گیا تو صرف جرمانہ نہیں ہوگا بلکہ مالک کے خلاف ایف ائی آر درج کی جائیگی اور سارا دودھ دریائے کرم میں بہایا جائیگا۔

444444444444444444222222225555555