Milk Checking


ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان اور امتیاز خان صبح سویرے بنوں شہر کو آنے والے دودھ ٹرک کے لیب ٹیسٹ کررہے ہیں جن گاڑیوں کے دودھ ٹھیک ہو انکو چھوڑا جارہا ہے، سپلائی کرنے والوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ دودھ کی خالص فراہمی کو یقینی بنائیں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور بھاری جرمانہ بھی کیا جائے گا۔

ccccccbbbbbbbbaaaa