اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن وزیر عبدالسلام جانی خیل مشران کیساتھ جانی خیل میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مسائل کے حل کیلئے میٹنگ کررہے ہے اس موقع پر تحصیلدار شیرزاد بھی موجود تھے عمائدین و مشران نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جاری سکیموں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us