بنوں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ ڈپٹی کمشنر بنوں شاہ سعود عام انتخابات کیلئے بنوں ڈویژن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرز کیلئے منعقدہ ٹریننگ کے انتظامات کا معائنہ کررہے ہے اس موقع پر ریجنل الیکشن کمشنر بھی موجود تھے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us