بنوں: گنگی خیل کلہ، ایف آر گمبتی بنوں پہاڑوں میں فائر ایمرجنسی۔
بنوں۔ ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت پر ضلعی انتظامیہ بنوں کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان، ناصر خیام بمعہ ریسکیو 1122 ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، آگ مقامی آبادی سے کئی کلومیٹر دور پہاڑوں میں لگی ہے جس سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
بنوں: ایمرجنسی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 بنوں کی دو فائر وہیکز اور ایک ایمبولینس رات ساڑھے 09 بجے سے موقع پر موجود ہیں۔
بنوں: اس آپریشن میں ٹوٹل 16 ریسکیورز حصہ لے رہے ہیں۔سٹیشن 11 اور سٹیشن 33 کے سٹیشن ہاوس انچارج آپریشن کی نگرانی کیلئے موجود ہے۔
بنوں: راستے میں دشواری کی وجہ سے ریسکیورز پیدل چلتے ہوئے فائر تک پہنچ رہے ہیں۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us