ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر زمان خان اور تحصیل میونسپل سٹاف نے بنوں بازار میں عارضی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جس کی وجہ سے آمد و رفت میں کافی مشکلات تھی انکو موقع پر ہٹایا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us