Encroachment


تحصیل ڈومیل میں عارضی تجاوزات کے خلاف اپریشن اور صفائی مہم جاری ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ سٹاف کیساتھ تعاون کرے تاکہ نالیوں کی صفائی اچھے طریقے سے ہوسکے۔