طویل اور مسلسل لوڈشیڈنگ کے باعث نورڑ کے مکینوں نے تھانہ نورڑ کے سامنے سڑک بلاک کر دی تھی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبدالسلام، ایس ڈی وزیر تحصیلدار اصغر خان نے مظاہرین سے بات چیت کی اور انہیں پیسکو حکام تک ان کے تحفظات پہنچانے کی یقین دہانی کرائی مذاکرات کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us