صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد عمران خاننالیوں کی صفائی کے جاری آپریشن کا خود جائزہ لے رہے ہیں اور نالیوں پر قائم عارضی تجاوزات کے خاتمے کی نگرانی کر رہے ہیں۔اس اقدام کا مقصد نکاسیٔ آب کو بہتر بنانا اور علاقے میں مجموعی صفائی کو یقینی بنانا ہے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us