ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) عون حیدر گوندل ضلع میں مال مویشی منڈیوں کے متلعق میٹنگ کی سربراہی کررہے ہے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بنوں شبیر خان، اسسٹنٹ کمشنر بنوں سید ابرار علی شاہ، ڈی ایس پی محمد ریاض خان، ٹی ایم او بنوں و دیگر آفسران بھی موجود تھے۔
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us