Conducting national song competition,


بنوں، پاکستان سے محبت کے اظہار اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے کیلئے ملی نغمہ مقابلے کا انعقاد،
ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہدایت کے مطابق میل اور فی میل کیلئے الگ الگ مقابلے ہونگے، فی میل کیلئے ججز بھی فی میل کو مقرر کئے گئے ہیں۔
آئیڈیٹوریم ہال میں درج ذیل شیڈول کے مطابق مقابلے ہونگے جس میں سے 10 بہترین ملی نغمہ گانے والوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا جن کے مابین 14 اگست کو دوبارہ فائنل مقابلہ ہوگا۔
نوٹ: جو شرکاء درج ذیل شیڈول کے مطابق کسی وجہ سے شرکت نہیں کرسکتے وہ موبائل نمبر 03339726962 پر ملی نغمہ کی ویڈیو مورخہ 7 اگست 2022 تک بھیج سکتے ہیں اگر وہ بھی شارٹ لسٹ ہوئے تو 14 اگست کے دن فائنل مقابلے میں حصہ لینا ضروری ہوگا۔
 
fgdfg